Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں 7، 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

Now Reading:

کراچی میں 7، 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
بارش

موسمیات نے کراچی میں 7 اور 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشیں برسنے کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے  ہوئے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے سبب شہر سمیت زیریں سندھ میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہوسکتا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رن آف کچھ اور خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم یکجا ہوکر 6 اگست کو سندھ میں داخل ہوگا اور بارش کے ساتھ سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں کم ہوا کے دو مختلف دباؤ بن رہے ہیں اور یہ دونوں سسٹم گجرات کے قریب ملنے کے بعد سندھ میں داخل ہوجائیں گے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم  6 اگست سےسندھ کے ساحلی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہیں، اس سسٹم نے اپنے امکان کو حقیقت میں بدلا تو کراچی سمیت زیریں سندھ میں بارش بھی ہوسکتی ہے اور اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی رہے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے یہ پیش گوئی بھی کی ہے کہ حالیہ مون سون کے دوران پہلے سے زائد بارشیں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر