
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے تما م پاکستانیوں کو مبارکبا د کا پیغام دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بنوانے والے کپتان ڈیرن سیمی نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جا ری کیا ہے جس میں وہ مزار قائد پر مو جودہیں اور سبز ہلالی پر چم بھی تھا ما ہوا ہے۔
https://twitter.com/darensammy88/status/1294175502006132737?s=20
ڈیرن سیمی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ تما م پاکستانیو ں کو آزادی کی مبارکباد ، دل دل پاکستان ، جان جان پاکستان۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News