Advertisement
Advertisement
Advertisement

سول ایوی ایشن اتھارٹی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا

Now Reading:

سول ایوی ایشن اتھارٹی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقیاں دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، سی اے اے اسٹاف گروپ کے 450 ملازمین کی گریڈ 5 سے 6 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

سی اے اے کے ڈاریکٹر ایچ آر ملک مظہر نے نے پہلے مرحلے میں ملازمین کو ترقی دینے کا مطالبہ فوری تسلیم کرنے کے بعد ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سی اے اے نوٹیفکیشن کے مطابق سب سے زیارہ ویجیلنس شعبے کے 151 ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی جبکہ فائرشعبہ کے 71, ایرٹریفک کنٹرول کے 21ملازمین کو بھی اسٹاف گروپ 6 میں ترقی دی گئی ہے۔

سی اے اے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ایس کیو ایم ایس شعبہ19,آڈٹ کے 11 اور کمیونیکیشن شعبے کے 2 ملازمیں کو بھی اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی ہے۔

Advertisement

یاد رہے اس سے قبل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج میں ملازمین کو ترقیاں دینے کا معاملہ بھی مطالبہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر