Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس ، مرکزی ملزم چھلاوا بن گیا

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس ، مرکزی ملزم چھلاوا بن گیا

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی کئی بار پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو چکا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عابد ملہی پولیس کےلئے چھلاوا بن چکا ہے جسے 12 ویں روز بھی نہیں پکڑا جا سکا ۔

ذرائع کے مطابق اداروں نے ملزم عابد تک پہنچنے کے لیے تفتیش کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا۔

پولیس نے ملزم  کے زیر حراست بہنوئی کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا ہے اور تمام زیرحراست افراد سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔

واضح رہےکہ چیئرمین اسپیشل انوسیٹی گیشن ٹیم اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شہزادہ سلطان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں اور جہاں جہاں ملزم جا رہا ہے پولیس اس کے پیچھے ہے جبکہ ملزم اپنی گرفتاری سے بچنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے لیکن جلد پکڑا جائے گا۔

Advertisement

دوسری جانب پولیس نے ملزم  کی اہلیہ بشری بی بی کا بھی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔

بشری بی بی کا کہنا تھا کہ واردات کے بعد عابد گھر آیا تھا، وہ کافی پریشان دکھائی دے رہا تھا، اس کی شناخت ہوئی تو وہ فرار ہو گیا، مجھے نہیں معلوم کہ وہ اس وقت کہاں ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر