Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین پہلی بار فرحان سعید سے کب ملی تھیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

عروہ حسین پہلی بار فرحان سعید سے کب ملی تھیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان کی اداکارہ عروہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ اپنے شوہر اور پاکستانی گلوکار فرحان سعید سے پہلی بار ملی تھیں تو اُنہیں جانتی نہیں تھیں۔

اداکارہ عروہ حسین سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ انٹرویو کے دوران دلچسپ رازوں سے پردہ اُٹھا رہی ہیں ۔

عروہ حسین وائرل ویڈیو میں بتا رہی ہیں کہ وہ اپنے شوہر سے پہلی بار کیسے ملی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

@urwatistic @farhan_saeed @mawrellous @itsnidayasir.official #goodmorningpakistan #farhansaeed #urwahocane #mawrahocane #aimafarhaniqrafandom #lollywood #bollywood #likeforlikes #followforfollowback #video #aimabaig #iqraaziz #humayunsaeed #tailoredclothing #makingadifference #gentsstyle #imranashraf #imranabbas #mahirakhan #sajalaly #haniaamir #mehwishhayat #sabaqamar #zaranoorabbas #sanajaved #hinaaltaf #wahajali #bilalabbaskhan #ferozekhan #sarahkhan

A post shared by ❤️Farhanography❤️ (@aima_farhan_iqra_fandom) on

عروہ نے بتایا کہ ’وہ فرحان سعید سے اپنی پہلی فلم کے سیٹ پر ملی تھیں اور دونوں کی اچھی  بات چیت ہو گئی تھی۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا ہ دونوں کے درمیان کمیسٹری بھی اچھی رہی تھی، اُنہوں نے فرحان کے ساتھ خوشگوار ملاقات کا تذکرہ  اپنی کچھ دوستوں کے ساتھ بھی شیئر بھی کیا تھا۔

دوسری جناب دورانِ انٹرویو عروا کی بات کاٹتے ہوئے ماورا نے بتایا کہ عروہ فرحان سے ملنے کے بعد اُن کے پاس آئی تھیں اور پوچھا تھاکہ یہ فرحان کون ہے؟

جس پر ماورا نے اُنہیں بتایا کہ یہ معروف گلوکار فرحان سعید ہے۔

عروا کا مزید بتانا تھا کہ ’ماورا نے اُنہیں فرحان سعید کے گانے گِنوائے اور بتایا کہ فرحان کا تعلق مشہورِ زمانہ جَل میوزک بینڈ سے ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ عروا حسین اور گلوکار فرحان سعید کی شادی 18 دسمبر2016 ء کو ہوئی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر