Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام مسافر متوجہ ہوں !!

Now Reading:

تمام مسافر متوجہ ہوں !!

 جاپان ائیر لائنز کی جانب سے اب مسافروں کو لیڈیز ایند جینٹلمین کہہ کر مخاطب نہیں کیا جائے گا ۔

 عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاپان ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کی دیگر فضائی کمپنیوں کی طرح اب جنس کے فرق کو بالائے طاق رکھنے کے لیے مسافروں کو ’لیڈیز اینڈ جینٹلمین‘ نہیں کہے گی۔

 خبررساں ادارے نے جاپان کے مقامی میڈیا کا حوالہ  دیتے ہوئے بتایا کہ یکم اکتوبرسے جاپان کے ایئر پورٹس اور فلائٹس میں اعلانات کے لیے ’تمام مسافر متوجہ ہوں‘ اور ’سب کو صبح بخیر‘ کے جملے استمال کیے جائیں گے۔

دنیا کی متعدد ایئر لائنز نے اپنے ٹرانسجینڈر مسافروں کا خیال کرتے ہوئے یہ تبدیلی کی تھی۔ ایئرکینیڈااوریورپین ایئر لائن ایزی جیٹ نے گزشتہ برس کہا تھا کہ وہ مسافروں کو ’لیڈیز اینڈ جینٹلمین‘ نہیں کہے گی۔

جاپان ایئر لائنز کے ترجمان مارک موریموتو نے ایک ای میل کے ذریعے  بتایا کہ ’ہم ایک ایسی فضائی کمپنی بننا چاہتے ہیں جو ایک مثبت ماحول مہیا کرے اور اپنے مسافروں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آئے۔‘

Advertisement

’ہم نے طے کیا ہے کہ کسی کی جنس، عمر، قومیت، نسل، مذہب اور معذوری کی بنا پر تفریق نہیں کریں گے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر