Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیسنڈا آرڈرن اکثریت ملنے کے باوجود اتحادی حکومت بنانے کی خواہاں

Now Reading:

جیسنڈا آرڈرن اکثریت ملنے کے باوجود اتحادی حکومت بنانے کی خواہاں

نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو تین ہفتوں کے اندر نئی حکومت بنانا ہے۔

غیر ملکہ خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے باجود آرڈرن گرین پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانا چاہتی ہیں۔

گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں جیسنڈا آرڈرن کی جماعت لیبر پارٹی نے پارلیمان کی 49 فیصد نشتوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر