Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک پر پابندی، پی ٹی اے کو نوٹس جاری

Now Reading:

ٹک ٹاک پر پابندی، پی ٹی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی بندش کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے ٹک ٹاک بندش کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہےجو کہ 3 صفحات پر مشتمل ہے۔

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کیوں نا کیس کے حمتی فیصلے تک پی ٹی اے کا فیصلہ معطل کردیا جائے۔ پی ٹی اے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کے لیے سینئر افسر مقرر کرے۔

عدالت نے کہا کہ عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر کیوں نا پی ٹی اے کے خلاف کارروائی کی جائے؟ وکیل درخواست گزار کے سوالات توجہ طلب ہیں، درخواست سماعت کے لیے منظور کی جاتی ہے۔

اس کے علاوہ عدالت نے صدر پی ایف یو جے مظہر عباس اور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل و سابق وزیر اطلاعات جاوید جبار کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔

Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی مزید سماعت 23 اکتوبر کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر