Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی سدرن کو سندھ حکومت نے تاحال لائن بچھانے کی اجازت نہ دی، عمر ایوب

Now Reading:

سوئی سدرن کو سندھ حکومت نے تاحال لائن بچھانے کی اجازت نہ دی، عمر ایوب

وفاقی وزیر پیٹرولیم عمرایوب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کو بار بار خطوط لکھنے کے باوجود ابھی تک پورٹ قاسم سے سوئی سدرن کے ڈسٹری بیوشن سسٹم تک پائپ لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک سال 5 ماہ سے سندھ حکومت کو بار بار خط لکھنے اور حکام سے ملاقاتوں کے باوجود سوئی سدرن کو 17 کلو میٹر پائپ لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

عمر ایوب نے مزید کہا ہے کہ کراچی میں گیس قلت کی ذمہ داری حکومت سندھ کی ہو گی۔

یاد رہے وفاقی حکومت سردیوں میں کراچی میں گیس قلت پر قابو پانے کے لیے دسمبر کے وسط تک اس پائپ لائن کو مکمل کر کے درآمدی ایل این جی سے یومیہ 15 کروڑ مکعب فٹ اضافی گیس سسٹم میں شامل کرنا چاہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر