Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدارتی انتخاب 3 نومبر کو ہوگا

Now Reading:

امریکی صدارتی انتخاب 3 نومبر کو ہوگا

Donald J. Trump and Joe Biden in front of US flag (photomontage). The United States 2020 presidential election is scheduled for November 3, 2020. It is the 59th presidential election. | usage worldwide

امریکا میں صدارتی انتخاب 3نومبر کو ہوگا جس کیلئے 2 کروڑ 70 لاکھ بیلٹ کاسٹ کیے جا چکے جبکہ وقت سے پہلے ووٹنگ رواں ہفتے شروع ہوگی۔

خبر ایجنسی  کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخاب 3نومبرکو ہوگا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔

الیکشن میں2 کروڑ70 لاکھ افراد پہلے سے میل کے ذریعے ووٹ کرچکے ہیں اور بلیٹ پیپرز الیکشن حکام کو موصول ہوچکے ہیں۔امریکا میں وقت سے پہلے ووٹنگ اس ہفتے شروع ہوگی۔

دفاتر میں کام کرنے والے، سرکاری اہکار، فورسز اور بوڑھے افراد وقت سے پہلے ووٹ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر