شنیرا اکرم نے کراچی کے لوگوں کو کیوں خوش قسمت قرار دیا؟
وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرام نے کراچی کے لوگوں...
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ آج کل کہا موجود ہیں۔
وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
Hello from stunning Istanbul first time ever must say it’s a mesmerising city #turkey #electriccity #amazing pic.twitter.com/Lw4IIU2dlc
Advertisement— Wasim Akram (@wasimakramlive) October 22, 2020
سابق کپتان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھ اجا سکتا ہے کہ وہ اس وقت تُرکی میں موجود ہیں۔
وسیم اکرم نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں بتایا کہ وہ ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے ہیں۔
وسیم اکرم کا اپنی ٹوئٹ کے کیپشن میں ترکی سے اپنے مداحوں کو ہیلو بولتے ہوئے بتایا ہے کہ ’وہ ترکی کے خوبصورت شہر استنبول میں پہلی بار آئے ہیں ۔‘
یاد رہے وسیم اکرم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں۔
وسیم اکرم حالات حاضرہ پر بھی اپنا مؤقف ویڈیو کے ذریعے شیئر کرتے رہتے ہیں جسے عوام کی جانب سے خوب اہمیت دی جاتی ہے ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News