Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارائیں پیسوں کی خاطررنگ گورا کرنے والی کریم کی تشہیر کر تی ہیں

Now Reading:

اداکارائیں پیسوں کی خاطررنگ گورا کرنے والی کریم کی تشہیر کر تی ہیں

 

پاکستان فلم وٹی وی کی پر کشش اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ اداکارائیں پیسوں کی خاطررنگ گورا کرنے والی کریم کی تشہیر کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں ماڈل و اداکارہ نے لکھا کہ انڈسٹری سے وابستہ میری کچھ ساتھی فنکارائیں پیسوں کی خاطر ایک عرصے سے رنگ گورا کرنے والی کریم کی تشہیر کر رہی ہیں۔

ماڈل نے لکھا کہ عوامی شخصیت ہونے کے ناطے ہمارا یہ کام ہے کہ ہم دوسرے کو اس کی خوبصورتی کا احساس کرائیں نہ کہ اسے شرمندہ کریں کہ وہ خوبصورت نہیں، اس طرح کی فکر کو پروان چڑھانے والوں کو شرم آنی چاہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر