Advertisement
Advertisement
Advertisement

آذربائیجان اور آرمینیا سیز فائر پر راضی ہوگئے، امریکی دعویٰ

Now Reading:

آذربائیجان اور آرمینیا سیز فائر پر راضی ہوگئے، امریکی دعویٰ

امریکا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا سیز فائر پر رضامند ہوگئے۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں رہنماوَں کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل پیرا ہونے پر اتفاق کیا گیا جس سے بہت سی جانیں بچ جائیں گی۔

امریکی صدر نے کہا کہ سیز فائر معاہدہ کروانے پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور اپنی ٹیم کے دیگر ممبران پر فخرہے۔ دونوں ممالک کے درمیان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیز فائر پر اتفاق ہوا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیز فائر معاہدے پر آذربائیجان اور آرمینیا کو مبارکباد بھی دی۔

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازعہ علاقہ نگورونو کاراباخ میں آج سے جنگ بندی معاہدے کا نفاذ ہو گا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر