Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب صارفین کے لیے بڑی پابندی

Now Reading:

یوٹیوب صارفین کے لیے بڑی پابندی

دنیا بھر کی معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب صارفین کو بڑی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات پرپابندی عائد کرتے ہوئے ایسی تمام  ویڈیوز کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔

یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ہیلتھ سروس یا عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )کے ماہرین کی رائے سے متصادم تمام ویڈیو کو ہٹا دیا جائے گا۔

اس حوالےسے یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا سے متعلق جھوٹ اور سازشی نظریات کے خلاف قوائد میں اضافہ کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فیس بک انتظامیہ نے بھی غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر