Advertisement
Advertisement
Advertisement

مجھے کوئی این آر او نہیں چاہئے، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

مجھے کوئی این آر او نہیں چاہئے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ این آر او کااختیار آمر کے پاس ہوتا ہے وزیراعظم کے پاس نہیں ،مجھے کوئی این آر او نہیں چاہئے ،وزیراعظم ان سے پوچھیں جن کو انہوں نے این آر او دیا۔

لیگی رہنما نے کہاکہ این آر او کااختیار آمر کے پاس ہوتا ہے وزیراعظم کے پاس نہیں ،وزیراعظم ان سے پوچھیں جن کو انہوں نے این آر او دیا، میرے مقدمات کی سماعت کے دوران کیمرے لگائے جائیں ۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج ہماراسرکلر ڈیٹ ایک ہزار ارب سے بڑھ چکا ہے، آج ملک کو ضرورت ہے،ڈھائی سال میں کوئی ایل این جی ٹرمینل نہیں لگ سکا،پاکستان کے انرجی مسائل کاحل اضافی گیس میں ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاور سیکٹر سرکلرڈیٹ2018 میں 1050 ارب تھا،ہم سستے ترین بجلی پلانٹ لگا کر گئے تھے،گیس کی قیمت 2 سے 3 گنابڑھی ہے، حکومت کیوں اضافی گیس لانے سے قاصر ہے،گیس سرکلر ڈیٹ1000 ارب سے بڑھ چکا ہے ، انرجی مسائل صرف ایل این جی سے ہی حل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر