Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا کی عالمی ماحولیاتی معاہدے سے علیحدگی

Now Reading:

امریکا کی عالمی ماحولیاتی معاہدے سے علیحدگی

امریکا نے پیرس میں طے پانے والےعالمی ماحولیاتی معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کیاہے ۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا عالمی ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہونے والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 میں پیرس معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا،تاہم امریکا باضابطہ طور پر صدارتی الیکشن والے روز عالمی ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ عالمی ماحولیاتی معاہدہ 2015 میں پیرس میں طے پایا تھا جس میں دنیا کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے بچانے کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔
اس معاہدے کا مقصد ہے کہ اس صدی تک عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 2 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم رکھا جائے اور عالمی درجہ حرارت کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک لے جانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امن کا نوبیل انعام 2025 : ٹرمپ کے خواب چکنا چور کرنے والی ماریا کورینا کون ہیں؟
نیوز بریک کے دوران خاتون اینکر کی میز پر اچانک چوہے کی انٹری ، ویڈیو وائرل
اسرائیلی فوج کا انخلا، غزہ میں شہریوں کا والہانہ جشن ، اللہ اکبر کی صدائیں
ٹرمپ کی خواہش ادھوری رہ گئی؛ نوبیل انعام ماریہ کورینہ کے نام
فلپائن میں 7.4 شدت کا ہولناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
کیا ٹرمپ امن کے نوبیل انعام جیت پائیں گے؟ اعلان آج متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر