Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

Now Reading:

عالمی وبا کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کوویڈ 19 کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کریں گے اورملک میں کورونا کی صورتحال پر اظہار خیال کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم حکومتی اقدامات سے قوم کو آگاہ کریں گے ، اسمارٹ لاک ڈاؤن سمیت دیگر معاملات پر غور ہو گا۔

خطاب کے دوران وزیراعظم ماسک کے استعمال، ایس او پیز پر عمل درآمد کی اپیل بھی کریں گے۔

 قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری بھی دی جائے گی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں این سی او سی اور صحت و تعلیم کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

وزیراعظم کے زیر صدارت ہو نے والے قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں آج اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر