Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مراد علی شاہ عالمی وبا سے صحتیاب نہ ہوسکے، رپورٹ دوبارہ مثبت آگئی

Now Reading:

مراد علی شاہ عالمی وبا سے صحتیاب نہ ہوسکے، رپورٹ دوبارہ مثبت آگئی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی عالمی وبا کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ ایک بار پھرمثبت آگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ 16 نومبر کو کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا، تاہم گزشتہ روز علاما ت میں بہتری آنے پر دوبارہ کورونا ٹیسٹ کی گیا لیکن آج اس کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے جس کے باعث وہ آئیسولیشن میں ہی رہیں گے ۔

خیال رہے کہ 16 نومبر کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے خود کو رضاکارانہ آئیسولیٹ کرلیا تھا تاہم اب بھی ان کو بخار کی معمولی علامت ہے لیکن انہوں نے دفتری امور انجام دینا شروع کر دیئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر