Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں 10ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز عالمی وبا سے متاثر

Now Reading:

ملک میں 10ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز عالمی وبا سے متاثر

کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ثابت ہورہی ہے، ماہرینِ صحت نے بھی لوگوں کو کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے ایس او پیز پرسختی سے عمل کرنے کی درخواست کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق  پاکستان اب تک دس ہزار سے زائد  ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثرہوچکے ہیں، جن میں کورونا کیخلاف صفِ اول میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر عملہ شامل ہے.
دنیا بھر میں 3لاکھ 70ہزار سے زائد کورونا کے مریض موجود ہیں جب کہ اموات کی تعداد7ہزار700ہے.جون ہوپکنس یونیورسٹی امریکہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کورونا سے متاثر ہونے والے  ممالک میں پاکستان کانمبر 28واں ہے.

نیشنل ہیلتھ سروس کی رپورٹ کے مطابق ملک میں اب تک 10،050 ہزاز ہیلتھ ورکرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ 98 افراد انتقال کرچکے ہیں. کورونا سے متاثر ہونے والے ڈاکٹرز کی شرح 63فیصد ہے.

سب سے زیادہ ہیلتھ ورکرز خیبرپختونخواہ میں متاثر ہوئے ہیں جن کی تعداد 2،686 ہے.پنجاب 2638 مریضوں کے ساتھ دوسرے،سندھ 2578 کے ساتھ تیسرے جبکہ دارالحکومت  867 مریضوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے. بلوچستان میں 611،آزاد جموں کشمیر 460 اور گلگت بلتستان میں  کورونا  سے متاثر ہونے والے ہیلتھ ورکرز کی تعداد 210 ہے.

Advertisement

کورونا سے متاثر ہونے والے ہیلتھ ورکرز کی سب سے زیادہ اموات سندھ میں ہوئیں ہیں جن کی تعداد 34 ہے جبکہ خیبرپختونخواہ میں اب تک 24 افرادانتقال کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے ڈی اے میں بائیس کروڑ کی کرپشن پکڑی گئی
نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کی وزیر تعلیم سندھ سے ملاقات
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر 10سال بعد ندامت ہو، کامران ٹیسوری
کسانوں کے لیے خوشخبری، فرٹیلائزر یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
سندھ میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف آپریشن
عوام نہیں اٹھےتو مسلسل غلامی کی طرف بڑھتے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر