Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاض، جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہی اجلاس آج ہو گا

Now Reading:

ریاض، جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہی اجلاس آج ہو گا

جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہی اجلاس سعودی عرب کی قیادت میں آج سے ریاض میں ہو رہا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں 2 روزہ جی ٹوئنٹی ورچوئل سربراہ کانفرنس 21 نومبر سے شروع ہو رہی ہے اور یہ اس گروپ کی پندرہویں سالانہ کانفرنس ہے۔

اجلاس میں عالمی تنظیمیں اور اداروں کے حکام بھی شرکت کریں گے جبکہ اجلاس میں عالمی ادارہ خوراک و زراعت، مالیاتی استحکام کونسل کے حکام شرکت کریں گے، اس کے علاوہ جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت، عالمی ادارہ محنت کے حکام شریک ہوں گے۔

جی ٹوئنٹی ورچوئل سربراہ کانفرنس میں شاہ شلمان بن عبدالعزیز صدارت کریں گے۔ کانفرنس میں عالمی معیشت کو متاثر کرنے والے مسائل پر بات چیت ہو گی۔

اجلاس میں اقوام متحدہ،عالمی بینک گروپ اور عالمی تجارت تنظیم کے علاوہ دیگر اداروں کے حکام شرکت کریں گے، اجلاس میں عرب مالیاتی فنڈ، اسلامی ترقیاتی بینک، افریقی یونین اور جی سی سی حکام بھی شریک ہوں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ نے سال رواں کے دوران اپنی ملاقات میں غریب ترین ملکوں پر کورونا وبا کے اثرات کم کرنے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا لائحہ عمل طے کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر