Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ انصاری نئے سال کے لیے پُر اُمید

Now Reading:

بشریٰ انصاری نئے سال کے لیے پُر اُمید
بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری نے انڈسٹری کے بڑے اسٹارز کی بری عادتوں کے حوالے سے انکشافات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نئے سال کے لیے پُر اُمید ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کردی۔

مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے پہلی بار 36 سالہ شادی کے خاتمے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سنئیر اداکارہ بشریٰ انصاری نے طلاق کی وجہ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)

Advertisement

بشریٰ انصاری کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کہہ رہیں ہے کہ انشاءاللّہ نیا سال دُنیا بھر میں خوشیاں اور اچھی خبریں لیکر آئے گا۔

بشریٰ انصاری نے ویڈیو پیغام کے آغاز میں اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ ’نیا سال آنے والا اور مجھے اُمید ہے کہ انشاءاللّہ 2021 ہمارے لیے ڈھیر ساری خوشیاں اور خوشخبریاں لیکر  آئے گا۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ’اللّہ تعالیٰ کے حکم سے ایک مرتبہ پھر اچھے دن آئیں گے اور یہ کورونا وائرس ختم ہوجائے گا۔‘

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ ’نئے سال کے لیے ہمیں خود سے بھی وعدے کرنے ہوں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے۔‘

بشریٰ انصاری نے کہا کہ ’سب سے پہلے تو ہمیں اپنی صحت پر توجہ دینی ہوگی اور اس ضمن میں ہمیں اپنی خوراک اور طرزِ زندگی پر سنجیدگی سے کام کرنا ہوگا۔‘

اداکارہ نے عالمی وبا کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’عالمی وباء نے ناصرف ہماری جسمانی صحت کو متاثر کیا ہے بلکہ اس سے ہمارا طرزِ زندگی بھی شدید متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے ہم نفسیاتی مریض بنتے جارہے ہیں۔‘

اُنہوں نے مزید کہا کہ ’ہمیں اپنا اس قدر خیال رکھنا ہوگا کہ ہمیں ذہنی طور پر بھی پُرسکون زندگی گزاریں اور ہمارا مدافعتی نظام بھی مضبوط رہے۔‘

واضح رہے کہ بشریٰ انصاری نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ نیا سال خوشیوں سے بھرے سال میں تبدیل کردے، آمین۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر