Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا

Now Reading:

ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا جس کے مطابق مارٹن گپٹل، اسکاٹ کگلین، گلین فلپس، اش سودھی، ٹم سیفرٹ، بلیئرٹکنر، ٹوڈایسٹل، ڈوگ بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے اورجیکب ڈفی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

پہلے ٹی 20 میں مچل سینٹنر نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے۔

کیویز فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کی وجہ سے سیریز سے آوٹ ہوگئے ہیں جبکہ ہمیش بینیٹ بھی ان فٹ ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ میں مودود ہے جہاں قومی ٹیم نے دسمبر 2020 اور جنوری 2021 میں نیوزی لینڈ کے ساتھ 3 ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی میچ 18، 20 اور 22 دسمبر کو آکلینڈ، ہملٹن اور نیپیئر میں ہوں گے۔

Advertisement

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے تاورنگا میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ دوسرا میچ کرائسٹ چرچ میں 3 جنوری سے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر