Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے منگنی کرلی

Now Reading:

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے منگنی کرلی

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے منگنی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ آریانا گرانڈے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس خبر کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ نے آریانا گرانڈے کو کاپی کرنے کی وجہ بتا دی

 پاکستان کی گلوکارہ آئمہ بیگ نے آریانا گرانڈے کو کاپی کرنے کی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ariana Grande (@arianagrande)

Advertisement

آریانا گرانڈے نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی منگیتر ڈالٹن گومز کے ہمراہ کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اریانا گرانڈے نے معروف امریکی کامیڈین پیٹ ڈیوڈسن سے منگنی کی تھی لیکن اُن کی منگنی زیادہ وقت تک قائم نہ رہ سکی

گلوکارہ نے اپنے ہاتھ کی تصویر بھی شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی منگنی کی خوبصورت انگوٹھی پہنی ہوئی ہے۔

Advertisement

27 سالہ آریانا گرانڈے نے اپنے منگیتر کو اپنا ہمیشہ کا ساتھی قرار دیتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ہمیشہ اور پھر کچھ۔‘

دوسری جانب آریانا گرانڈے کی والدہ نے بھی اپنی بیٹی کے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

گلوکارہ آریانا کی والدہ نے لکھا کہ ’میں اپنے خاندان میں ڈالٹن گومز کا استقبال کرنے کے لیے بہت پُرجوش ہوں۔‘

واضح رہے کہ گلوکارہ کی والدہ نے اپنی بیٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’آریانا میں تُم سے اور ڈالٹن گومز سے بہت پیار کرتی ہوں۔ تُم دونوں ہمیشہ خوش رہو۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر