Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوازی لینڈ کے وزیر اعظم عالمی وبا سے ہلاک

Now Reading:

سوازی لینڈ کے وزیر اعظم عالمی وبا سے ہلاک

جنوبی افریقہ کے ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی عالمی وبا سے ہلاک ہونے والے کسی بھی ملک کے پہلے سربراہ ہیں۔ 52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک کے وزیراعظم تھے۔

امبروز ڈلامینی کے وزیر اعظم نے نومبر میں اعلان کیا تھا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ ہمسایہ ملک جنوبی افریقہ کے ایک اسپتال میں اپنا علاج کروا رہے ہیں۔

سوازی لینڈ کی حکومت نے وزیر اعظم کی موت کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ہے۔

خیال رہے کہ سوازی لینڈ جنوبی افریقہ کے شمال مشرق میں واقع پہاڑی شاہی مملکت ہے۔ ملک میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد سات ہزار ہے اور اب تک مہلک وائرس سے 127 اموات ہو چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

شاہ ویر جعفری کی منگیتر کیا کام کرتی ہیں؟

Now Reading:

شاہ ویر جعفری کی منگیتر کیا کام کرتی ہیں؟

شاہ ویر جعفری نے ایک فیشن ڈیزائنر سے منگنی کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ ویر جعفری ایک مشہور پاکستانی یوٹبر اور ویلاگر ہیں جو مضحکہ خیز پر مبنی ویڈیوز بناتے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف کا بڑا پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کم...

شاہ ویر جعفری اور فیشن ڈیزائنر عائشہ بیگ نے منگنی کر لی

مشہور یوٹبر شاہ ویر جعفری اور فیشن ڈیزائنر عائشہ بیگ نے منگنی...

Advertisement

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by TEAM GROOM(jk) 😂🌹 (@shayjafry)

Advertisement

شاہ ویر 23 نومبر 1993 کو اسلام آباد میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کا فیملی کینیڈا چلی گئی تھی۔

تاہم انہوں نے اپنا تعلیمی سفر کینیڈا سے ہی شروع کیا تھا لیکن اب 2020 میں شاہ ویر جفری  اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ کینیڈا سے پاکستان شفٹ ہوگئے ہیں۔

https://twitter.com/shahveerjaay/status/1336677363627724800

Advertisement

دوسری جانب شاہ ویر جعفری پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ گلوکار ابرار الحق کی ایک میوزک ویڈیو میں بھی موجود تھے۔

اس کے علاوہ انہوں نے یوٹیوبرز شام ادریس اور زید علی کے ساتھ بھی کام کیا  ہے۔

دیگر کئی مشہور مشہور شخصیات کی طرح شاہویر جعفری نے بھی اپنی زندگی کا نیا سفر 2020 میں شروع کرنے جارہے ہیں۔

لیکن لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر شاہویر جعفری کی منگیتر کیا کرتی ہیں جس کی تفصیلات اب سامنے آگئیں ہیں۔

شاہ ویر جعفری کے شائقین ان کی منگیتر عائشہ کی تفصیلات کے بارے میں جان کر بہت پرجوش ہیں کیونکہ ان کی منگیتر ایک فیشن ڈیزائنر ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں عائشہ بیگ کاؤنٹر کے نام سے اپنا فیشن برانڈ  بھی چلارہی ہیں۔

واضح رہے کہ عائشہ بیگ ایک باصلاحیت لڑکی ہے اور آج سوشل میڈیا پر شاہ ویر اور عائشہ بیگ منگنی کی بعد ٹرینڈینگ پر بھی آگئے ہیں۔