Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

2020 میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات کونسی؟

Now Reading:

2020 میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات کونسی؟

رواں سال اسلام قبول کرنے والوں میں بہت سی شخصیت  شامل ہیں جنہوں نے 2020  میں اسلام قبول کیا۔

مزید پڑھیں

گوہر خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

بھارتی اداکارہ گوہر خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا...

معروف یوٹیوبر جے پلفری

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر جے جورج ولیم پلفری نے رواں برس ستمبر میں دورہ ترکی کے دوران دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر ’میں مسلمان ہوگیا‘ کے عنوان سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔

یوٹیوبر جے پلفری نے اپنے یوٹیوب چینل پر 7 منٹ اور 25 سیکنڈ پر مبنی ویڈیو شیئر کی جس میں میں جارج ولیم کو استنبول کی سلیمانیہ مسجد میں کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل

رواں سال کے آغاز میں ایک طویل وقت پاکستان میں گزارنے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ 2019 ان کی زندگی کے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا لیکن زندگی کے تمام چیلنجز نے انہیں آج اس نقطے پر پہنچا دیا ہے۔

Advertisement

کینیڈین بلاگر کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک دہائی سے مسلم ممالک میں سفر کے دوران انہوں نے دیکھا کہ اسلام امن کا مذہب ہے۔

نیدر لینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا میسیو

رواں برس نومبر میں ہی ’دی لیڈی ٹائیسن‘ اور کک باکسر کے نام سے جانی جانے والی نیدر لینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا نے مسجد میں گواہوں کی موجودگی میں باضابطہ طور پر اسلام قبول کیا۔

سوئیڈش باکسر بڈو جیک

Advertisement

رواں برس ماہ اگست میں سوئیڈن کے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنے سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن اور عامر عبد ﷲ کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی۔

نومسلم کورین یوٹیوبر اور سابقہ پاپ گلوکار کم داؤد کی اہلیہ میا

2019 میں عیسائی مذہب سے کنارہ کشی کر کے جنوبی کوریا کے سابق گلوکار اور یوٹیوبر کی اہلیہ میا بھی رواں برس اسلام قبول کر کے مسلمان ہوگئیں۔

رواں برس ماہ نومبر میں کم داؤد نے my wife became a muslim کے عنوان سے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کے مسلمان ہونے کا اعلان کیا۔

ویڈیو میں داؤد کم کو اپنی اہلیہ میا کو کلمۂ شہادت پڑھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر