Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں بنائی جانے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ سے ناخوش، منشا پاشا

Now Reading:

بھارت میں بنائی جانے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ سے ناخوش، منشا پاشا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا نے مشہور بالی وڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ہیرا منڈی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق فلم ہیرا منڈی (پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ماضی کے حالات پر بنائی جانے والی فلم) جس پر منشا پاشا نا خوش ہیں۔

مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں ’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کی تیاریاں جاری

بالی ووڈ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ماضی...

منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ بھارت ماضی قریب میں لاہور کی بدنام ہیرا منڈی پر فلم بنارہا ہے کیونکہ ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں افسانوی کہانیاں سینسر ہوتی ہیں اور جہاں ہر کوئی قابل قبول افسانے کیا ہے کیا نہیں سے متعلق بحث کرتا ہے تو دوسروں کو بیشتر مواقع حاصل ہوجاتے ہیں۔

منشا پاشا نے کہا کہ دوسرے ہمارے آبائی نظریات پر فلمیں بناتے ہیں انہیں برانڈ کرتے ہیں اور فروخت کرتے ہیں، آخر میں جو باقی رہ جائے گا وہ یہ کہ ہم اپنی کہانیاں دوسروں کے منہ سے سنیں گے۔ افسوس۔

یاد رہے کہ بالی ووڈ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ماضی کے حالات پر ’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دی۔

 تاہم اس فلم کو بالی ووڈ کے مایہ ناز ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Advertisement

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی مذکورہ فلم کو پروڈیوس کریں گے، جبکہ ‘ہیرا منڈی’ کی ہدایات ان کے سابق معاون ہدایت کار وبھو پوری دیں گے۔

’اُمید کی جا رہی ہے کہ ہیرا منڈی‘ نامی فلم کو ممکنہ طور پر نیٹ فلیکس یا اسی طرح کی دوسری آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹ پر ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement

‘خیال رہے کہ ہیرا منڈی’ کی کہانی لاہور میں اسی نام سے واقع علاقے میں ماضی میں ہونے والے جسم فروشی کے کاروبار کو دکھایا جائے گا۔

واضح رہے کہ سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرا منڈی‘ میں کام کے لیے ایشوریا رائے، مادھوری ڈکشٹ، ودیا بالن، منیشا کوئرالہ اور پرینیتی چوپڑا جیسی اداکارائوں سے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر