Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ میں ’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کی تیاریاں جاری

Now Reading:

بالی ووڈ میں ’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کی تیاریاں جاری

بالی ووڈ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ماضی کے حالات پر ’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دی۔

 تفصیلات کے ماطبق بالی ووڈ کے مایہ ناز ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں

اہلیہ سے علیحدگی اور ہانیہ عامر سے تعلق پر اداکار فیروز خان نے حقیقت بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق اداکار فیروز...

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی مذکورہ فلم کو پروڈیوس کریں گے، جبکہ ‘ہیرا منڈی’ کی ہدایات ان کے سابق معاون ہدایت کار وبھو پوری دیں گے۔

’اُمید کی جا رہی ہے کہ ہیرا منڈی‘ نامی فلم کو ممکنہ طور پر نیٹ فلیکس یا اسی طرح کی دوسری آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹ پر ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement

‘خیال رہے کہ ہیرا منڈی’ کی کہانی لاہور میں اسی نام سے واقع علاقے میں ماضی میں ہونے والے جسم فروشی کے کاروبار کو دکھایا جائے گا۔

واضح رہے کہ سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرا منڈی‘ میں کام کے لیے ایشوریا رائے، مادھوری ڈکشٹ، ودیا بالن، منیشا کوئرالہ اور پرینیتی چوپڑا جیسی اداکارائوں سے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر