Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق مایہ ناز بلے باز بابراعظم قومی ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ  محمدحفیظ اوروہاب ریاض ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق عامر یامین، احمد بٹ ، آصف علی ، دانش عزیز،فہیم اشرف، حیدر علی ، حارث رئوف، حسن علی ،حسین طلعت ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ ، محمد حسنین،محمد نواز، محمد رضوان ، سرفراز احمد ، شاہین شاہ آفریدی ،عثمان قادر، ظفر گوہر، زاہد محمود  قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کاحصہ ہیں۔

شرجیل خان، فخرزمان اوراعظم خان بھی اسکواڈ کاحصہ نہیں ہیں۔

 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز11 فروری سے ہوگا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر