Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس نے سال 2021 میں کونسا اہم کام کرنے کا بتایا؟

Now Reading:

آمنہ الیاس نے سال 2021 میں کونسا اہم کام کرنے کا بتایا؟

پاکستانی سوشبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے سال 2021 میں کرنے کا اہم کام بتادیا۔

 تفصیلات کے مطابق آمنہ الیاس نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک چھوٹی سی ویڈیو شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

 آمنہ الیاس نے کس کو اپنا جیون ساتھی چُن لیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنا جیون...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ یوگا کررہیں ہیں۔

علاوہ ازیں یوگا کے دوران انھیں بچیاں آکر پریشان کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور ان کے بال بھی بکھیر رہی ہیں۔

Advertisement

تاہم اداکارہ ان کے پریشان کرنے پر بھی اپنا پوسچر تبدیل نہیں کر رہیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اپنے تمام مداحوں کو نصیحت بھی کی ہے۔

اس ویڈیو کے ساتھ انھوں نے پیغام میں لکھا کہ پرسکون رہنا بہت بہت ضروری ہے۔

ویڈیو کے وائس آور میں نصیحت کی گئی ہے سال 2021 میں میڈیٹیشن بہت ضروری ہے، اس سے ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے جس سے ذہنی الجھنیں کم ہوتی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا کہ روز اپنے لیے ایک گھنٹہ نکالیں جہاں آپ اکیلے ہوں، اور کوئی خلش نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر