Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلکس دیکھیں پیزا کھائیں اور پیسے کمائیں

Now Reading:

نیٹ فلکس دیکھیں پیزا کھائیں اور پیسے کمائیں

امریکی ادارے کی جانب سے ملازمین کو انوکھی پشکش کر دی گئی۔

 تفصیالت کے مطابق امریکی ویب سائٹ نے نئے ملازمین کی بھرتیوں کے لئے اشتہار جاری کیا ہے، اس آسامی کا نام پروفیشنل بنج واچر ہے جس میں ملازمین کو صرف اس مختصر مدتی ملازمت کے لیے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس دیکھنا ہوگا اور ساتھ ساتھ پیزا کھاتے رہنا ہوگا۔

مزید پڑھیں

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی...

اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس فیشن ویک میں ریمپ پر واک

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان  نے  پیرس فیشن ویک میں ریمپ پر واک...

تاہم اب ایسے ملازمین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے جو بس نیٹ فلکس دیکھتے رہیں اور پیزا کھاتے رہیں۔

اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ امیدوار کو نیٹ فلکس کی کوئی 3 سیریز دیکھنی ہوں گی۔

Advertisement

 فلم دیکھنے کے بعد اُس فلم کے پلاٹ، ہدایت کاری اور اداکاری پر ریویو پیش کرنا ہوگا  اس کے عوض کمپنی انہیں 500 ڈالر تنخواہ ادا کرے گی۔

یاد رہے کہ اس دوران ملازم کو مختلف مقامات کا پیزا کھانے کو دیا جائے گا اور ملازم کو پیزا کے ذائقے، رنگ اور اجزا وغیرہ کی بنیاد پر اس کا بھی ریویو پیش کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ اس ملازمت کے لیے وہ ملازم کو 500 ڈالر یعنی 80 ہزار 200 پاکستانی روپے ادا کریں گے جبکہ امیدواروں کو کمپنی کی ویب سائٹ www.bonusfinder.com پر جا کر اپلائی کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر