Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ خان نے اپنے شوہر کو کیا قرار دیا؟

Now Reading:

نادیہ خان نے اپنے شوہر کو کیا قرار دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے اپنے شوہر کے لیے دلچسپ کیپشن پوسٹ کر دی۔

 تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کی شروعات میں ایک بار پھر سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنے شوہر کو ’ہیرو‘ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں

نادیہ خان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ  و میزبان نادیہ خان نے اپنی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Khan (@outstylewithnadia)

Advertisement

خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ نئی تصویر پوسٹ کی ہے۔

نادیہ خان کو تصویر میں مُسکراتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اُن کے شوہر محبت بھری نگاہوں سے اُن کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

نادیہ خان نے شوہر کے ساتھ یہ دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اب حقیقی زندگی کا احساس ہورہا ہے۔‘

Advertisement

اداکارہ  نے لکھا کہ ’میرے شوہر، میرے ہیرو ہیں ساتھ ہی اپنی پوسٹ کے کیپشن میں دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

یادرہے کہ نادیہ خان کی اس پوسٹ پر اب تک 13 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نادیہ خان کی شوہر کے ساتھ نئی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔

رواں ماہ ریٹائرڈ پی اے ایف آفیسر اور فائٹر پائلٹ فیصل ممتاز راؤ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستان کی مقبول اور کامیاب میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے فوٹو ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھین۔

 نادیہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جناے والی تصویر اور ویڈویو کو مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

مذکورہ تصویر میں نادیہ خان نے خوبصورت سِلک کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ اُن کے شوہر جینز اور شرٹ میں ملبوس ہیں۔

Advertisement

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادیہ خان کے شوہر محبت بھری نگاہوں سے اپنی اہلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

نادیہ خان نے یہ ویڈیو کیپشن کے بغیر پوسٹ کی ہے اور اب تک اس ویڈیو پر 50 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں

 جبکہ صارفین اس نئی جوڑی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

یادرہے کہ نادیہ خان اس سے قبل بھی شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں اور اُن کے تین بچے ہیں، اُن کی بڑ ی بیٹی کا نام علیزے، بیٹے کا نام اذان اور سب سے چھوٹے بیٹےکا نام کیان ہے۔

علاوہ ازیں نادیہ خان نے اپنی ایک انسٹا پوسٹ میں اپنے شوہر کا تفصیلی تعارف کرواتے ہوئے بتایا تھا کہ اُن کے شوہر ریٹائرڈ پی اے ایف آفیسر اور فائٹر پائلٹ ہیں۔

نادیہ خان نے بتایا تھا کہ ’اُن کے شوہر 18 سال تک خدمات انجام دینے کے بعد 2009 میں پاک فضائیہ سے ونگ کمانڈر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے اور متحدہ عرب امارات کی فضائیہ میں پہلے انسٹرکٹر پائلٹ اور پھر چیف آف سیفٹی کی حیثیت سے شامل ہوئے۔‘

Advertisement

نادیہ خان نے اپنے شوہر کے بیٹے سے متعلق بتایا تھا کہ ’فیصل ممتاز کا بیٹا اس وقت میں امریکا میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کررہا ہے۔‘

واضح رہے کہ نادیہ خان پاکستان کی مقبول ترین میزبان ہیں اور اُس کے علاوہ اُنہوں نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر