Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کے خلاف کارکردگی پر ایوارڈ ملنے پر فواد عالم خوشی سے نہال

Now Reading:

نیوزی لینڈ کے خلاف کارکردگی پر ایوارڈ ملنے پر فواد عالم خوشی سے نہال

نیوزی لینڈ کے خلاف کارکردگی پر ایوارڈ ملنے پر فواد عالم خوشی سے نہال ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری بنانے والے فواد عالم نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ مجھے پاکستان کی نمائندگی کرنے میں بے خوشی ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ مجھ پر بہت مہربان رہے۔

فواد عالم نے تمام ساتھ دینے اور سپورٹ کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا، جس کے جواب میں ان کے مداحوں نے کرکٹر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں فواد عالم نے 102 رنز بنائے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر