پی ایس ایل بہترین لیگ ہے، شاداب خان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ (پی...
پاکستان سپر لیگ کے میچز کیلئے این سی او سی نےاجازت دی تو ٹکٹوں کو فروخت کیا جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی۔
تاہم ٹکٹس کی فروخت کیلئے مختلف کمپنیوں سےابتدائی بات چیت کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل سکس 20 فروری سے کراچی میں شروع ہو گا۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ محدود شائقین کی اجازت کیلئے پی سی بی نےاین سی او سی کو خط لکھا تھا جس کے بعد اگر اجازت ملتی ہے تو ٹکٹوں کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News