Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف یا انکی فیملی کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، حسین نواز

Now Reading:

نواز شریف یا انکی فیملی کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، حسین نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ براڈ شیٹ نے تحقیقات کے لئے ایک اور میٹرکس نامی فرم کو ہائر کیا تھا، سر انتھونی کی ججمنٹ میں یہ بات لکھی گئی ہے کہ نواز شریف یا انکی فیملی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔

تفصیلات کے مطابق حسین نواز نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات براڈ شیٹ سے پہلے انٹرپول میں بھی کہی گئی ہے، یہ ایک کلین چِٹ ہے ہمارے خلاف کچھ نہیں ملا، شریف خاندان کے خلاف آج تک کچھ نکل سکا اور نہ آگے کچھ نکلے گا۔

 حسین نواز کا مزید کہا تھا کہ اگر ہمارے خلاف کچھ ثابت ہوتا تو حکومت برطانیہ کارروائی کرتی، میں ان لوگوں کو چیلنج کرتا ہوں حکومتی وزراہ ثبوت سامنے کیوں نہیں لاتے، اگر ان کےپاس ثبوت ہیں تو متعلقہ حکومتوں کا فراہم کریں۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں اس وقت جھوٹ کا کارخانہ لگا ہوا ہے، فارنگ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی پکڑ ہوسکتی ہے۔ لیکن ابھی تک اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

حسین نواز نے مزید کہا کہ حکومت کئی ممالک کو ہمارے خلاف خط لکھ چکی ہے لیکن ہمارے خلاف کوئی کیس رجسٹر نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر