نادیہ حسین نے انجلینا جولی کا روپ دھار لیا
پاکستان کی نامور ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے امریکی معروف ہیروئن...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامورماڈل اوراداکارہ کی 17 سال پُرانی تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ماڈل نادیہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی جو 17 سال پُرانی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نادیہ حسین نے یہ تصویر شادی کی سالگرہ پر پوسٹ کی ، اداکارہ کے ہمراہ اس تصویر میں ان کے شوہر بھی موجود ہیں۔
نادیہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’ماشاءاللہ آج ہمیں ایک ہوئے 17 برس بیت گئے
پاکستان کی ٹاپ ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شادی کی 17 ویں سالگرہ پر اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
آج کی بولڈ اور پُراعتماد نادیہ حسین کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں شوہر کے ہمراہ کھڑی اداکارہ کی رنگت سانولی مگر وہ پُرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔
خیال رہے کہ 17 سال قبل اداکارہ کی عمر 23 سال تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ کی پوسٹ پر جہاں ساتھی اداکارائیں شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دے رہی ہیں وہیں نادیہ حسین کے مداح حیرت کا اظہار بھی کررہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News