Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی نے انگریزی کو کامپلیکس جبکہ اردو کو ہماری پہچان قرار دے دیا

Now Reading:

سجل علی نے انگریزی کو کامپلیکس جبکہ اردو کو ہماری پہچان قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسڑری کی معروف اور ہر دل عزیز اداکارہ ردو زبان پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے اپنا موقف بتا دیا۔

 تفصیلات کے مطابق جاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ سجل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک کِلپ شیئر کیا جس میں انگریزی کو کامپلیکس جبکہ اردو کو ہماری پہچان قرار دیا۔

مزید پڑھیں

سجل علی کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سجل علی 27 سال...

یاد رہے کہ اداکرہ کی جناب سے ایک ڈرامے کا کلپ شیئر کیا گیا ہے جو 1982 میں نشر کیا گیا تھا۔

 اس کلپ میں جمشید انصاری کہتے ہیں کہ ’انگریزی ہمارا کامپلیکس ہے جبکہ اردو ہماری پہچان ہے، لیکن ہوتا یہ ہے کہ ہم بعض دفعہ دونوں میں گڑ بڑ کر جاتے ہیں۔‘

Advertisement

انصاری اپنا ڈائیلاگ جاری رکھتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’کبھی ہمیں پہچان کا کامپلیکس ہوجاتا ہے کبھی کامپلیکس کی پہچان۔‘

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خواتین جو خود کو ایک ریسٹورنٹ کا مالک بتاتی ہیں وہ اس ریسٹورنٹ کے منیجر کو بلا کر اس کے ساتھ انگریزی میں بات چیت کرتی ہیں۔

 جبکہ منیجر کی انگریزی اتنی اچھی نہیں ہوتی جس پر وہ اس کا مذاق بناتی ہیں اور تمسخر اڑاتے ہوئے ہنستی بھی ہیں۔

تاہم بعدازں ریستوران کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں اپنی ٹیم کے ایک رکن کے ساتھ ’ہلکی پھلکی گفتگو‘ کو لوگوں کی جانب سے غلط انداز میں لیے جانے پر افسوس اور حیرانی ہے۔

واضح رہے کہ ریستوران کی وائرل ویڈیو میں سوشل میڈیا پرخاتون کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر