Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا کی بہن بھی اداکاری میں ڈیبیو کیلئے تیار

Now Reading:

جنت مرزا کی بہن بھی اداکاری میں ڈیبیو کیلئے تیار

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم کے بھی ٹک ٹاک پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اداکاری میں بھی ڈیبیو کیلئے تیار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم بھی اپنی پہلی میوزک ویڈیو کے ذریعے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔

مزید پڑھیں

نیٹ فلیکس کا افریقی امریکی کمیونٹیز کے لئے100 ملین ڈالر کا اعلان

نیٹ فلکس نے امریکا کی افریقی امریکی کمیونٹیز کی براہ راست مدد...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sarmad Qadeer (@sarmadqadeerofficial)

Advertisement

یادرہے کہ ٹک ٹاک ماڈل علیشبا انجم بھی اپنی اداکاری کا آغاز گلوکار و کمپوزر سرمد قدیر کی میوزک ویڈیو کے ذریعے کررہی ہیں۔

یاد رہے کہ معروف گلوکار و کمپوزر سرمد قدیر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 2021 کی اپنی پہلی میوزک ویڈیو کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔

گلوکار نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’رواں ماہ 22 جنوری کو اُن کا نیا گانا ’عشق‘ ریلیز ہونے جا رہا ہے۔‘

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ ’یہ اُن کی 2021 کی پہلی میوزک ویڈیو ہے جبکہ علیشبا انجم اس ویڈیو کے تحت اپنی اداکاری کا ڈیبیو کررہی ہیں۔‘

سرمد قدیر نے بتایا کہ ’اس گانے کا نام ’عشق‘ ہے، جسے اُنہوں نے خود پروڈیوس، تحریر اور کمپوز کیا ہے۔‘

اس حوالے سے گلوکار نے مزید کہا کہ ’اس سے قبل جنت مرزا نے اُن کے گانے ’شاعر‘ سے اپنا ڈیبیو کیا تھا جسے پاکستان سمیت سرحد پار بھی خوب مقبولیت ملی تھی۔‘

واضح رہے کہ علیشبا انجم جنت مرزا کی چھوٹی بہن ہیں، بڑی بہن کی طرح اُنہیں بھی پاکستان بھر میں خوب مقبولیت مل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر