Advertisement
Advertisement
Advertisement

امجد صابری کے بیٹے مجّدد صابری کی قوالی کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

امجد صابری کے بیٹے مجّدد صابری کی قوالی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف ترین قوال امجد صابری کے بڑے صاحبزادے مجّدد صابری کی قوالی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق امجد صابری نے اپنی قوالی سے لاکھوں دلوں پر راج کیا اور اب ان کے بڑے بیٹے مجدد صابری بھی والد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔

مجّدد صابری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک محفل کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مرحوم امجد صابری کی طرح اپنی سحر انگیز آواز میں قوالی پڑھ رہے ہیں ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by مجّدد امجد صابری🥀 (@mujadid.amjad.sabri)

Advertisement

ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے کے بعد وائرل ہوگئی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے مجدد صابری کی آواز کو خوب سراہا۔

پوسٹ کے کیپشن میں مجدد صابری نے لکھا کہ قوالی کا نام ’سخی لجپال حسینؑ‘ ہے اور مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری قوالی کی مکمل ویڈیو میرے یوٹیوب چینل پر ہے‘۔

خیال رہے کہ شہرہ آفاق قوال امجد صابری کو 16 رمضان 22 جون 2016 کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ امجد صابری کے سر پر گولیاں لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر