Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی ہونے لگی

Now Reading:

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی ہونے لگی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی آرہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 196 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی آرہی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 74 ہزار 580 ہوچکی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 23 ہزار 665 ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 50 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 12 ہزار 708 ہوگئی۔

Advertisement

نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 38 ہزار 207 ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38 ہزار 453 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 87 لاکھ 90 ہزار 986 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عوام نہیں اٹھےتو مسلسل غلامی کی طرف بڑھتے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کو موثر طریقے سے نافذ کیا جائے، ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر
 بلاول بھٹوکی استعمال کی گئی زبان کی مذمت کرتےہیں، بیرسٹرگوہر
شہید ایس ایس جی کمانڈو میجر بابر خان آبائی علاقے میں سپردخاک
اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور
‘کوئی پگڑی اچھالے گا تو ہم انکی پگڑیوں کی فٹبال بنائینگے‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر