Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاش ایسا فلک سب کو ملے،جوڑی کی مقبولیت میں مزید اضافہ

Now Reading:

کاش ایسا فلک سب کو ملے،جوڑی کی مقبولیت میں مزید اضافہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی سارہ اور فلک کے مداحوں میں دن با دن تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

سارہ خان اور فلک شبیرکی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی ایک...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

گزشتہ شام پاکستان کے معروف فیشن شو کا میلہ سجا جہاں متعدد فنکاروں اور ماڈلز نے  جلوے بکھیرے۔

فیشن شو میں سارہ خان نے ریمپ واک کی اور شائقین سے خوب داد سمیٹی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by The Fashion Magazine (@the.fashion.magazine)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان کی ریمپ واک کے دوران اُن کے شوہر معروف گلوکار فلک شبیر بھی اسٹیج پر موجود تھے اور اپنے گانے کے ذریعے فیشن شو کی رونق بڑھا رہے تھے۔

تاہم سوشل میڈیا پر موجود فیشن انڈسٹری اور فنکاروں کے فین پیجز کی جانب سے یہ ویڈیوز خوب شیئر کی جا رہی ہیں جن پر ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس بھی آ رہے ہیں۔

Advertisement

سارہ خان اور فلک شبیر کی ایک مداح نے اسی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ کاش ایسا فلک سب کو ملے۔‘

جبکہ ایک مداح کا کہنا تھا کہ انہیں سارہ اور فلک کی یہ ویڈیو دیکھ کر ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی یاد آ گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ سال ایک فیشن شو کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر موجود تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر