Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی نے ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ اختیار کرلیا، تصاویر وائرل

Now Reading:

حرا مانی نے ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ اختیار کرلیا، تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرا مانی نے ترک سیریز کی اداکارہ ’حلیمہ سلطان‘ بن گئیں۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ ایڈیٹ شدہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ اختیار کی ہوئیں ہیں۔

مزید پڑھیں

سب کو پتا چلے کہ آپ کتنے سنجیدہ ہیں، یہ ضروری تو نہیں، حرا مانی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے سنجیدگی...

 Hira Mani

ایک اور تصویر میں حلیمہ سلطان کے مخصوص ہرے لباس میں حرا مانی کی ایڈیٹ کی گئی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

Advertisement

 ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے حرا مانی کی فیملی کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔

Hira Mani Instagram Comments

پرستاروں کی جانب سے ایڈیٹ کی گئی تصاویر میں حرا مانی کی سیریز سے محبت بیان کی گئی ہے کیونکہ آج کل وہ اور ان کے بچے اس ڈرامے کے حوالے سے ذکر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر