Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
سونے

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے کے بعد 91 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 515  روپے اضافے کے بعد 91 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے برعکس عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2 ڈالرز اضافے سے 1 ہزار 737 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے جبکہ چاندی فی تولہ قیمت 1370 روپے کی ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے ریفائنری سیکٹر کے لئے زبردست خبر
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر