Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان کے سفیر کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

Now Reading:

جاپان کے سفیر کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

ترجمان پاک بحریہ  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر جناب کونینوری متصودہ کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات ہوئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

معزز مہمان نے پاک بحریہ کی جانب سے امن مشقوں کے انعقاد کے ذریعے میری ٹائم سیکیورٹی کے فروغ کو سراہا۔

ترجمان پاک بحریہ نے مزید کہا کہ جاپانی سفیر نے امن مشقوں میں دنیا بھر کے ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنے پر پاکستان بالخصوص پاک بحریہ کی تعریف بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر