Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وباء کے باوجود ملک کی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

Now Reading:

وباء کے باوجود ملک کی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
عبد الحفیظ شیخ

وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ وباء کے باوجود ملک کی اقتصادی ترقی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو بجٹ سپورٹ کے لئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی قسط  فوری  جاری کرنے کی  منظوری دے دی ہے۔

وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے مزید کہا کہ کورونا وباء کے باوجود ملک کی اقتصادی ترقی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے جبکہ حکومت کے اصلاحاتی عمل  کے تحت ملکی مالیاتی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر