Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کے شائقین کے لیے بری خبر

Now Reading:

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کے شائقین کے لیے بری خبر

ہالی وڈ کی کامیاب فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کی ریلیز ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑ گئی۔

معروف امریکی فلم پروڈکشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کی ریلیز ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کر...

اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی یونیورسل پکچرز کا کہنا ہےکہ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 9 رواں سال 25 جون کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Advertisement

اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ہم ابھی یہ جانچنے کی کوشش کر رہے  ہیں کہ کب بڑی تعداد میں فلمی شائقین سنیما گھروں کا رخ کریں گے۔

فلم اسٹوڈیوز اپنی بھاری بجٹ کی فلمیں اس وقت تک ریلیز نہیں کرنا چاہتے جب تک وہ بڑی تعداد میں شائقین کو اپنی طرف متوجہ نہ کر سکیں تاکہ وہ پروڈکشن اور مارکیٹنگ کے اخراجات پورے کر سکیں۔

امریکی پروڈکشن کمپنی کے اس فیصلے سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ موسم سرما تک کورونا وائرس کی ویکسین امریکا اور کینیڈا میں وسیع پیمانے پر دستیاب ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر