Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ازبکستان ترجیحی تجارت کے معاہدے پر مشاورتی اجلاس 

Now Reading:

پاکستان اور ازبکستان ترجیحی تجارت کے معاہدے پر مشاورتی اجلاس 
عبدالرزاق داؤد

روایتی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات 32 فیصد جب کہ غیر روایتی مارکیٹ میں برآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت پاکستان اور ازبکستان ترجیحی تجارت کے معاہدے پر مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری کامرس اور وزارت تجارت کے دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

اجلاس میں بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ ازبکستان نے ٹیرف میں کمی کے لئے اپنی درخواست کی فہرست شیئر کردی۔

اجلاس میں کہا گیا کہ وزارت تجار ت سرکاری اور نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے مشورے سے پاکستان کی درخواست کو حتمی شکل دینے کے عمل میں ہے۔

بریفنگ دیتے ہوئے یہ بھی کہا گیا کہ نجی شعبے، متعلقہ وزارتوں اور محکموں کا ان پٹ تفصیلی مشاورت کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے۔

اجلاس میں بریفنگ کے دوران مزید کہا گیا کہ ٹی ڈی اے پی کے ذریعہ کراچی اور لاہور میں سیمینار منعقد کئے جائیں گےاور تاجر برادری کو پی ٹی اے سے آگاہ کیا جائے گا۔

Advertisement

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز، ازبکستان کے ساتھ تجارت کرنے والی کمپنیوں سے مشاورت کا حتمی دور مکمل کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر