
وزیراعظم عمران خان کی 25 سال قبل لیڈی ڈیانا کے ہمراہ لی گئی ایک یاد گار تصویر انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق جنون بینڈ کے بانی سلمان احمد کی جانب سے شئیر کی گئی اس تصویر میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ان کے والد اور لیڈی ڈیا نا موجود ہیں جوکہ مارچ 1996 میں لاہور میں لی گئی تھی۔
PM @ImranKhanPTI at SKMT dinner with his father, Ikram sb, & special guest Princess of Wales Lady Diana. Lahore, March , 1996 . 🇵🇰 🇬🇧 pic.twitter.com/ddjnBt99Mt
— salman ahmad (@sufisal) April 4, 2021
سلمان احمد نے اپنی ٹوئٹ میں اس یادگار تصویر کے حوالے سے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر میں لیڈی ڈیانا اور اپنے والد کے ہمراہ مو جود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News