Advertisement

سپرماریو گیم  10 کروڑ میں فروخت

سپرماریو برادرز کا 35 سال پرانا گیم 10 کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسے ڈیجیٹل ویڈیو گیم کی تاریخ میں سب سے مہنگی فروخت ہونے والی گیم کہا جا سکتا ہے۔

سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب 6 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے۔

6 لاکھ 60 ہزار ڈالر پاکستانی تقریبا 10 کروڑ روپے بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے
طرز زندگی میں یہ معمولی سی تبدیلی آپ کی زندگی میں کئی برس کا اضافہ کر سکتی ہے
گھانا کے ایک شخص نے ایک انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
Next Article
Exit mobile version