Advertisement

نجی لیبز میں کورونا کی ٹیسٹنگ کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نجی لیبز میں کورونا کی ٹیسٹنگ کومانیٹر کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے طبی سہولیات میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے۔

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے ذریعے نجی اسپتالوں میں ہیلتھ کئیر ورکرز کی ویکسینیشن کو اور نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کو مسلسل مانیٹر کر رہا ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے یہ بھی کہا کہ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے ذریعے صوبہ بھرکے نجی اسپتالوں میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کا مکمل ڈیٹامرتب کیا جارہا ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے ایچ ڈی یو وارڈز کے بستروں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
وزیر اعظم آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرینگے
Next Article
Exit mobile version