Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتدار کے ایوانوں میں موجود لوگ ہی مسائل کی اصل وجہ ہیں، سراج الحق

Now Reading:

اقتدار کے ایوانوں میں موجود لوگ ہی مسائل کی اصل وجہ ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار کے ایوانوں میں موجود لوگ ہی مسائل کی اصل وجہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں تبدیلیوں کی انوکھی گورننس متعارف کرائی ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک کو کرکٹ فیلڈنگ گراؤنڈ کی طرز پر چلانے کی کوششیں ہو رہی ہیں جبکہ عوام سارے آزمودہ کھلاڑیوں کو لمبے ریسٹ پر بھیجنے کے لیے تیار ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ ٹیم ناقص، کیپٹن کو سمجھ نہ لگے تو پلیسمنٹ بدلنے سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پرانے چہروں سے نظام میں تبدیلی نہیں آ سکتی، ثابت ہو گیا ہے پی ٹی آئی حکومت مکمل نا کام ہو گئی ہے۔

Advertisement

سراج الحق نے کہا کہ عوام کے مسائل موجودہ گھسے پٹے نظام میں موجود نہیں ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ عدالتوں میں قرآن کا  نظام لانا ہوگا، اسلامی نظام میں تمام جدید چیلنجز سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر